ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جشن آزادی تھروبال نمائشی میچ میں اسلام آباد گرین نے کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (جسارت نیوز) اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھروبال نمائشی میچ اسلام آباد گرین نے جیت لیا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں