ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر،کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تحت آزادی کیک کاٹا گیا

سکھر( نمائندہ جسارت)کیمرامین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن سکھر کی طرف سے پاکستا ن کی سالگرہ جشن آزادی کا کیک سکھر پریس کلب کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ کے آفس میں کاٹا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکھر عرفان سموں ،صدر پریس کلب نصراللہ وسیر کیمرامین فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر بخش علی پھپلھوٹو ، سینئر نائب صدر ابراہیم سومرانی جنرل سیکرٹری عمران شیخ جوائنٹ سیکرٹریز ناصر عباس جعفری ، طفیل وسطڑو،سیکرٹری فنانس نعیم غوری، پریس ترجمان سجاد سنجرانی و دیگر عہدیداروں اور فوٹو جرنلسٹس نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں