ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہدادپور، سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر زبردست چراغاں

شہدادپور (نمائندہ جسارت) 14 اگست جشن آزادی پاکستان کے موقع پر چیئرمین بلدیہ علی مرتضی تھیم کی ہدایت پر سی ایم او فیاض حسین زرداری نے شہر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر زبردست چراغاں کیا گیا۔ بلدیہ کی عمارت کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجایا گیا جبکہ شہر بھر میں اسٹریٹ لائٹ، صحت وصفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں