ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیفنس فیز 8میں یوم آزادی ریس کا اہتمام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8میں یوم آزادی کی مناسبت سے شہریوں نے ریس کا اہتمام کیا ہے۔ڈیفنس فیز 8میں رمادا ہوٹل سے گالف کلب روڑ تک ریس کا انعقاد کیا گیا ہے، دوڑ میں 100شرکا نے شرکت کی۔منتظمین کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کے موقع پر صحت مند سرگرمی کے زریعے جشن آزادی منارہے ہیں۔دوڑ کا پروگرام رکھنے کا مقصد جسمانی ورزش کے زریعے صحت کو فروغ دینا ہے-

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں