ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مراکش میں دھوم دھام سے  شادی پر دولہا دلہن اور باراتی گرفتار

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں دھوم دھام سے شادی کرکے کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا، دلہن اور باراتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ شمالی شہر تطوان میںپیش آیا۔ دولہا دلہن نے شادی کے موقع پر باقاعدہ بارات کا انتظام کیا۔ اس دوران شہر کے مرکزی علاقے میں مشہور سیاحتی مقام تک بارات لے جانے کا پروگرام بنایا گیا،تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر دولہا، دلہن کے ساتھ بارات میں شامل تمام مہمانوں کو حوالات کی سیر کرادی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں