ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے حکمت عملی سے 2344ارب روپے بچا ئے‘شبلی فراز

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے2 سال میں عوام کے 2344ارب روپے اپنی حکمت عملی سے بچا ئے ہیں ، یہ رقم پاکستان کے3سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ٹوئٹر بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ریکوڈک میں 7 ارب ڈالر بچائے جو پاکستانی 1100ارب روپے بنتے ہیں، کار کے میں 1.5ارب ڈالر بچائے جو پاکستانی 240ارب روپے بنتے ہیں، جی آئی ڈی سی400ارب اور آئی پی پی 604ارب روپے بچائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں