ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم آزادی کی تقریبات میں گوادر کے عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا‘ عاصم باجوہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا۔ اپنے ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ یوم آزادی پر گوادر میں قائد اعظم اوردیگر قائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک سے گوادر سمیت بلوچستان میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں اور ملک کا روشن مستقبل نظر آرہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں