ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوجوانوں سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے‘ عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی وجہ سے کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ویسٹرن پیسیفک کے ریجنل ڈائریکٹر تاکیشی کسائی نے کہا کہ 20، 30 اور 40 سال کے عمر کے لوگوں سے وائرس پھیل رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں