ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا کو کورونا کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ

جنیوا(جسارت نیوز) فیفا کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔فیڈرل انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔ البتہ اسے یہ بھی یقین ہے کہ 22-2019دورانیے کے دوران متوقع منافع حاصل کرنے میں کامیاب رہے گی۔فیفا کو آئندہ برس کلب ورلڈ کپ ملتوی کرنے کی وجہ سے 200ملین ڈالر کی مجوزہ آمدنی نہیں ہوگی، اس وجہ سے اخراجات میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں