ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: 40 دن کا بچہ کوروناوائرس سے صحتیاب

کلکتہ: 40 دن کے بچے نے کوروناوائرس جیسے خطرناک مرض کو شکست دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ میں واقع  انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ کیئر سینٹر میں ریاست مدنی پور کی رہاٸشی ایک فیملی نے اپنے 40 دن کے بچے کو تیز بخار کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا تھا ۔

بچے کو سانس لینے میں بھی تکلیف تھی جبکہ ٹیسٹ میں معلوم ہوا کہ بچہ کورونا وائرس سے متاثر ہے اور اس کی حالت نازک ہے تاہم کچھ عرصہ نگہداشت میں رہنے کے بعد بچہ صحتیاب ہوگیا ہے اور اُسے اسپتال سے چھٹی دیدی گئی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق  40 دن کا یہ بچہ غالباً ملک کا سب سے کم عمر بچہ ہے جو کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں