ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں داعش کا حملہ‘4 فوجی ہلاک

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی فوج کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ داعش کے دہشت گردوں نے کرکوک شاہراہ پر گھات لگا کر حملہ کیا اور وہاں سے گزرنے والے فوجی قافلے پر گولیاں برسادیں۔ اچانک حملے کے باعث فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا اور 4فوجی ہلاک ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں