ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹ ٹیم کاانگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

مانچسٹر(جسارت نیوز) انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ کی ٹریننگ، پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔آج دوپہر2.45 منٹ پاکستانی وقت (صبح 10.45 منٹ برطانوی وقت) کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پاکستانی اور انگلش میڈیا کے ساتھ ورچوئل میڈیا سیشن میں شرکت کرے گا۔شام 6 بجے پاکستانی وقت (دوپہر 2بجے برطانوی وقت) کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم اولڈ ٹریفورڈ میں ٹریننگ کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں