ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اینڈی مرے یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے

نیویارک(جسارت نیوز)انگلینڈ کے نامور ٹینس اسٹار، اولمپک چیمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ ان کو مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں کینیڈین ٹینس اسٹار فیلکس آوجر الیاسیم نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں یو ایس ٹی اے بلی جین کنگ نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میچ میں کینیڈا کے فیلکس آوجر الیاسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں