ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری ملازمین کو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کوبلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سود سے پاک آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تیار کر لی۔

سرکاری ملازمین کو  گھرکی تعمیر، گاڑی اور موٹرسائیکل خریدنےکیلئےقرض دیاجائےگا، اسکیل ایک سےگریڈ 17 تک ملازمین قرض لےسکتےہیں۔

حکومت کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق گریڈ 17سےاوپرکےملازمین صرف گاڑی خریدنےکیلئےقرض لےسکتےہیں جنہیں 8 ہزارسےلےکرڈھائی لاکھ روپےتک قرض دیاجائےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں