ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر، ضعیف مریضہ فوت، ورثاء کی جانب سے ڈاکٹروں پر مبینہ غفلت کا الزام

سکھر (نمائندہ جسارت) سول اسپتال سکھر میں ضعیف مریضہ فوت، ورثاء کی جانب سے ڈاکٹروں پر مبینہ غفلت برتنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ۔ سکھر کے سول اسپتال کے دماغی وارڈ میں داخل نیوپنڈ سکھر کی مکین 70 سالہ خاتون مسمات نسیم بانو فوت ہوگئی، جس پر اس کے بیٹوں محمد نعیم اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ دماغی امراض میں مبتلا تھیں، چار دن قبل فالج کا حملہ ہونے کے باعث اسے اسپتال لائے تھے مگر کسی ڈاکٹر نے اس کا علاج کرنا تک مناسب نہیں سمجھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں