ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے وار جاری، دنیا میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار سے متجاوز

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار 942 ہوگئیں۔

دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 699 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 1 کروڑٰ 91 لاکھ 99 ہزار 373 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا  میں 64 لاکھ 31 ہزار 160 افراد کورونا سے متاثر،اموات 1 لاکھ 92 ہزار 820 ہوگئیں ،دوسرے نمبر پر برازیل جہاں 41 لاکھ 23 ہزار افراد متاثر،اموات کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 230 ہوگئیں، انڈیا میں 41 لاکھ 14 ہزار773 افراد متاثر،اموات 70 ہزار704 ہوگئیں۔

روس میں 10 لاکھ 25 ہزار 505 افراد متاثر، اموات 17 ہزار 820 ، پیرو میں 6 لاکھ 83 ہزار 702 ، اموات 29 ہزار 687 ، سائوتھ افریقہ میں 6 لاکھ 36 ہزار 884 ، اموات کی تعداد 14 ہزار 779 ، کولمبیا میں 6 لاکھ 58 ہزار 456 افراد متاثر، اموات کی تعداد 21 ہزار 156 ہوگئی ہیں۔

 میکسیکو میں 6 لاکھ 29 ہزار 409 افراد متاثر، اموات کی تعداد 67 ہزار 326 ،اسپین  میں 5 لاکھ 17 ہزار 133 افراد کورونا سے متاثر، اموات 29 ہزار 418 ہوگئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں