ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل الزمان انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مخدوم عقیل الزماں سروری جماعت کےروحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کے بھائی ہیں ، وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں جگرکی بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔

ذرائع کے مطابق مرحوم کی میت اسلام آباد سےہالہ کے لیے کچھ دیر میں روانہ ہوگی، جبکہ نماز جنازہ رات تک ہالہ درگاہ سرور نوح میں ادا ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں