ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمرون میں خودکش حملہ، مقامی حکمران و اہلیہ سمیت 6 افراد ہلاک

یوانڈے (اے پی پی) کیمرون کے علاقے جیلووڈ میں ایک خودکش حملے میں کم از کم 6 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مقامی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی حکمران اور اس کی اہلیہ اس حملے میں مارے گئے ہیں۔ مقامی صحافی ڈیرو محمد کے مطابق بوکو حرام نے حملے کی ذمے داری لی ہے۔ انہوں نے کہا ’’خودکش بمبار نے خود کو مقامی حکمران ، اس کی اہلیہ اور دوستوں کے سامنے بم اڑالیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں