ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹروے زیادتی کیس ملزم عابد کے 2 بہنوئی گرفتار

قصور (آئی این پی)موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئیوں کو گرفتار کرلیا، ملزم عابد کچھ دن قبل دونوں کے ساتھ رابطے میں رہا تھا تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابدکو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے، ملزم عاب کے بہنوئیوں کی شناخت عارف علی اور صابر علی کے نام سے ہوئی، دونوں کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں