ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مہنگائی میں اضافہ جاری، عوام پریشان

کراچی: ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺷﻤﺎﺭﯾﺎﺕ کا کہنا ہے کہ ملک میں ماہ گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 9.04 فیصد اضافہ ہوا۔

ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺷﻤﺎﺭﯾﺎﺕ کے مطابق ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 22.5 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺭﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭨﺎ 34.3 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 29.57 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﺎ ﮨﻮﺍ۔ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ 37 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﮮ 36 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔

ﭨﻤﺎﭨﺮ 48 ﻓﯿﺼﺪ، ﺩﺍﻝ ﻣﻮﻧﮓ 41.4 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﺁﻟﻮ 76 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺭﮎ 54 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ۔

ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ 45 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺁﭨﺎ 5 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﺎ ﮨﻮﺍ، ﺁﻟﻮ 6.18، ﺍﻧﮉﮮ 5.2 ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻝ ﭼﻨﺎ 4.5 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﭼﮑﻦ 18.3 ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺯ 14.5 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ، ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭨﻤﺎﭨﺮ 40 ﺍﻭﺭﺳﺒﺰﯾﺎﮞ 33.3 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﯽ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔

ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﻣﻨﮩﮕﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 8.85 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﮨﯽ۔ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮩﮕﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 8.2 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮭﯽ، ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮩﮕﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 9.04 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں