ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حسین محنتی ودیگر کا صحافی جمیل میمن کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ، قیم کاشف سعید شیخ ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا اورڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وزیرعلی جمالی
نے ٹنڈو محمد خان کے سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر جمیل میمن کی ہمشیرہ کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں