ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

 راولپنڈی: مری پولیس نے 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں درخواست گزارنے بتایا کہ ملزم شاہ زیب نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ اس کا ساتھی ویڈیو بناتا رہا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں