ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمسٹری کا نوبیل انعام2 خواتین سائنسدانوں کے نام

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال کیمسٹری کا نوبیل انعام 2خواتین سائنسدانوں کے نام کردیا۔ فرانس کی عمانویل شارپونٹیے اور امریکا کی جنیفر ڈاؤنا کو یہ انعام انسانی جین پر تحقیق کے سلسلے میں دیا گیا۔ انہوں نے جین ایڈیٹنگ کی جدید ترین تکنیک کرسپر ایجاد کی ہے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب سائنس کے شعبے میں نوبیل انعام مشترکہ طور پر 2خواتین کو دیا گیا ۔ ماہرین پہلے ہی پیش گوئی کرچکے تھے کہ کرسپر اس قدر انقلابی تکنیک ہے کہ اسے نوبیل انعام مل کر ہی رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں