ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی وابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری ہے۔ ستمبر2020 میں بیرون ملک سے ہمارے محنتی پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر2.3 ارب ڈالرکی سطح تک پہنچیں جوگزشتہ ستمبرسے 31 فیصد جبکہ اگست 2020 سے 9 فیصد زیادہ ہیں، الحمدللہ۔ یہ لگاتار چوتھا مہینہ ہے کہ ترسیلات زر 2 ارب ڈالرسے زیادہ رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں