ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرا ن کی گوادر اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت

تہران(صباح نیوز)ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے گوادر اور کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے گہرے ہمدردی کا اظہار کیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ہر طرح کی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردانہ کارروائیوں کے معاونین اور سرپرستوں کے خلاف جاری لڑائی میں خطے کے تمام ممالک کی شراکت کی ضرورت پر زور دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں