ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: ہالا ناکہ گرڈاسٹیشن میںفنی خرابی، 8فیڈرز ٹرپ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)132کے وی ہالا ناکہ گرڈ اسٹیشن کے کیبل میں فنی خرابی کے باعث 8فیڈرز ٹرپ کر گئے، متاثرہ علاقوں میں ہیر آباد‘ مارکیٹ ٹاور‘ فردوس کالونی‘ لیاقت کالونی‘ ایچ ڈی اے ‘ پریٹ آباد اور میانی فاریسٹ فیڈر شامل ہیں۔ حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے 11 کے وی کے 8 فیڈرز کی بجلی کی فراہمی بند ہے، کیبل کی تبدیلی کا کام جاری ہے جلد کام مکمل کرکے متاثرہ فیڈرز کی بجلی بحال کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں