ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 31 پیسے گھٹ کر 161روپے 82پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی 39پیسے کی کمی سے 162روپے 30پیسے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزیلی کی رجحان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں