ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی: ایڈییشنل آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق طبعیت ناساز ہونے پر سٹی پولیس چیف کراچی نے اپنا کورونا ٹیسیٹ کروایاجومثبت آیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام نبی میمن چھٹی لے کر قرنطینہ میں چلے گئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق غلام نبی میمن کی غیر موجودگی میں ڈی آئی جی سی آئی اے عارف حنیف قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کے فرائض انجام دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں