ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں مسلسل دوسرے روز کرونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

نیویارک:امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اب تک جاری ہیں ،اوراب مسلسل دوسرے روزکورونا وائرس کے ریکارڈ 79 ہزار مریض سامنےآگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کے بعد سے اب مسلسل دو روز سے کورونا وائرس کے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، امریکا میں آج کورونا وائرس کے 79 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز 88 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں،جبکہ 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں