ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ ثقافت ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کی ہیلتھ انشونس کرائے گا

کراچی: محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ، فنکار جلد ہی  انشورنس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

یہ فیصلہ وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید سردار علی شاہ کی صدارت میں ہونے والی مینیجمنٹ بورڈ آف انڈومنٹ فنڈ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں انشورنس کا نظام رائج ہے، اس لیئے اب ہم سندھ بھر میں بھی یہ سسٹم لا رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں