ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم کی یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترکی کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان  نے ستانوےویں (97th) یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہےکہ  ہمارے آباؤ اجداد نے سامراج کیخلاف جدوجہد میں ترک عوام کا ساتھ دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے  عمران خان نےکہاکہ  عصرحاضرمیں پاکستان اورترکی ناگزیرشراکت دارہیں،پاک ترک بھائی چارہ ہمیشہ قائم رہے گا۔

خیال رہے کہ ترکی میں  آج یومِ جمہوریہ کے اعلان کی 97 ویں سالگرہ پورے ملک میں منائی گئی، جس میں صدر رجب طیب ایردگان نے اپنے وفد کے ہمراہ مزارِ اتاترک پر حاضری دی اور مزار پر پھول چڑھائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں