ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لیے خودکار کالز کی تفتیش شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے ووٹروں کو ’’گھر میں رہیں، محفوظ رہیں‘‘ کا پیغام دینے والی خودکار کالز سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ داخلی سلامتی کے محکمے سے وابستہ اہل کار نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ووٹروں کو حق رائے دہی استعمال کرنے سے روکنے کے لیے خودکار کال کے ذریعے دیے جانے والے پیغام سے متعلق تفتیشی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، اس حوالے سے ہر پہلو کا جائزہ لیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں