ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابات کے بعد امریکا کے ساتھ تعمیری تعاون پر تیار ہیں‘ روس

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرے گا اور تعمیری تعاون کے لیے تیار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ماسکو نے نئے منتخب ہونے والے امریکی صدر کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں کوئی بلند توقعات وابستہ نہیں کی ہیں،تاہم کریملن حکومت تعلقات کے امکانات کے جائزے میں حقیقت پسندی سے کام لے گی۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس اور ایران کے سائبر حملوں کے باوجود امریکا کا انتخابی نظام مضبوط ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں