ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

 کراچی: ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی کے سبب 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

انٹربینک میں منگل  کو بھی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ 160 روپے سے بھی نیچے آگئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 159 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں