ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر کو تشویش

 کراچی: کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ملک میں 31 اکتوبر 2020 تک کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں 43 فیصد غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے اپنی برآمدی مصنوعات کی تیاری کے لیے 55 تا 60 لاکھ روئی کی گانٹھوں کی بیرونی ممالک سے درآمدکرنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ 31 اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر صرف 34 لاکھ 52 ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں