ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈالر کا انٹربینک ریٹ 160روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 64پیسے کے اضافے سے 160روپے 46پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60پیسے کے اضافے سے 161روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں