ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک میں نامعلوم شخص نے مظاہرین پر کار چڑھا دی

امریکی ریاست نیویارک میں نامعلوم شخص نے احتجاجی مظاہرین پر کار چڑھا دی.

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں نامعلوم شخص نے مظاہرین پر کار چڑھادی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے.

ترجمان نیویارک پولیس کے مطابق زخمیوں کوطبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے خاتون ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے بلیک لائیومیٹر سے متعلق احتجاج کیا جا رہا تھا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں