ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دلبر حسین کا بگ بیش لیگ میں شاندار آغاز

کینبرا(جسارت نیوز)پاکستانی کرکٹر دلبر حسین نے بگ بیش لیگ میں اچھا آغاز کرتے ہوئے اپنی ٹیم میلبورن اسٹارز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق کینبرا میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں میلبورن اسٹارز کی طرف سے کھیلنے والے دلبر حسین نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو لگاتار گیند پر آئوٹ کیا۔ دلبر حسین کی اچھی بولنگ کے باعث برسبین ہیٹ مقررہ اوورز میں 125 رنز ہی بنا سکی اور میلبورن اسٹار نے مقررہ ہدف صرف 17.1 اوورز میں حاصل کر کے میچ جیت لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں