ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، وزیر اعظم

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سےپہلےکرائیں گے، شوآف ہینڈزکےذریعےالیکشن کیلئےعدالت سےرجوع کررہےہیں۔

پشاورمیں صحافیوں سےگفتگو عمران خان  نے کہا کہ حکومت کیلئےسینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ آسان ہوتاہے، اپوزیشن کیخلاف کیسزہماری حکومت میں نہیں بنے،اپوزیشن جن کیسزکاسامناکررہی وہ ماضی میں بنے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کواپوزیشن سےکوئی خطرہ نہیں،پہلےدن کہاتھاسارےچورڈاکواکٹھےہوجائیں گے،آج پی ڈی ایم کےنام پریہ سارےایک ہوچکے، یہ کہتےہیں ہم نےکب این آراومانگا، انہوں نےنیب ترامیم کےمعاملےپرلکھ کراین آر او مانگا، انہوں نےجو ترامیم دیں اس کامطلب نیب کودفن کرنےکےمترادف تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں