ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قلندرز فیملی کا حصہ بننے کی خواہش بہت پرانی تھی، شاہد آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل رآنڈر شاہد خان آفریدی نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں قلندرز کے آئیکون پلیئر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلندرز فیملی کا حصہ بننے کی خواہش بہت پرانی تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ لاہور قلندرزصرف ایک ماہ کی سرگرمیوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ سارا سال کام کرتی ہے اور قلندرز فیملی کا حصہ بننا میرے لئے اعزاز ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ٹیم قلندرز کا حصہ بن گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں