ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 200 ملین ڈالرسے متجاوز

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں جو ہماری متاعِ عظیم ہیں۔ انکی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم کل ماشاءاللہ 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلِ زرمیں تیزی آرہی ہے، پہلے 100 ملین ڈالر 76 دنوں میں جبکہ اگلے 100 ملین ڈالر محض 28 روز میں وطن پہنچے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں