ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش: مزید ایک ہزار روہنگیا مہاجرین متنازع جزیرے پر منتقل

بنگلادیش:1800روہنگیا مہاجرین پر مشتمل دوسرا گروپ خطرناک جزیرے بھاسن چار پر منتقل کیا جا رہا ہے

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش نے روہنگیا مہاجرین کی خلیج بنگال میں واقع متنازع جزیرے پر منتقلی کی سخت مخالفت کے باوجود مزید ًایک ہزار افراد پر مشتمل دوسرا گروپ بھی منتقل کردیا۔ اس سے قبل پیر کے روز روہنگیاؤں کے ایک دوسرے گروپ کو خلیج بنگال میں واقع متنازع جزیرے پر منتقل کرنے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں تحفظ کے پیش نظر مہاجرین کی وہاں منتقلی روکنے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں تاہم اس کے باوجود بنگلا دیشی حکومت کا انہیں جزیرے پر پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں