ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کی چینی ساختہ ویکسین ترکی پہنچ گئی

انقرہ: چین سے خریدی گئی کورونا وائرس کی ویکسین گودام میں منتقلی کے لیے طیارے سے اتاری جا رہی ہے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین سے خریدی گئی کورونا وائرس ’’کووڈ 19‘‘ کی ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ویکسین لانے والا ترک ائرلائن کا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 44 منٹ پر انقرہ ایسن بوعا ہوائی اڈے پر اترا۔جہاں لینڈنگ کے فوراً بعد ویکسین کے کنٹینروں کو طیارے سے اتار کر گوداموں میں پہنچا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں