ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویمنز ٹینس سیزن ،ابوظہبی میں شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)خواتین کے ٹینس کی گورننگ باڈی نے کہا ہے کہ ڈبلیو ٹی اے سیزن 5 جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہوگا ۔ ڈبلیو ٹی اے نے کہا کہ 2021کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فروری میں منتقل ہوچکا ہے جبکہ خواتین کھلاڑیوں کا ڈبلیو ٹی اے سیزن 5جنوری سے شروع ہوگا جس کا فائدہ ویمنز کھلاڑیوں کو پہلے گرینڈ سلام میں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں