ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئے سال کا جشن روکنے پر فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے

فرانس: رات کے وقت کرفیو کو یقینی بنانے کے لیے پولیس جگہ جگہ گاڑیوں کو روک رہی ہے

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں نئے سال کا جشن منانے سے روکنے پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین نے 30 سے زائد گاڑیاں بھی نذر آتش کردی۔رپورٹس کے مطابق بڑے اجتماعات کو روکنے کے لیے فرانس میں رات 8 بجے کرفیو نافذ کردیا گیا تھا، لیکن بعض شہروں میں کرفیو کے باوجود لوگ باہر نکل آئے۔ اسٹراسبرگ میں شہریوں نے کرفیوکو سبوتاژ کرتے ہوئے ہنگامہ بھرپا کردیا۔مظاہرین نے گاڑیوں کو نذر آتش کیا اور مارکیٹوں میں توڑ پھوڑ کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں