ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف بی آر کا6ماہ بعد مستقل چیئرمین تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 6ماہ بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کا مستقل چیئرمین تعینات کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف بی آر کے مستقل چیئرمین کے تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،گریڈ 22کے جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کر کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ جاویدغنی کے پاس 6ماہ تک چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تھا،جاوید غنی ایف بی آر کےممبر تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں