ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، ہول سیل میں چیی کی فی کلو قیمت 80 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ہیں، ہول سیلز میں چینی کی سو کلو بوری 8000 روپے ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریٹیل بازاروں میں چینی 85 روپے میں بھی فروخت ہورہی ہے۔ ہول سیل کی قیمت پر ریٹیل بازار کی قیمت 90 روپے ہوجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں