ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باہر کی ڈگری بیکار ، پی ایم سی کا تصدیق سے انکار

اسلام آباد: فارن  میڈیکل گریجویٹس طلبا کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا، جس کے بعد شرکاء نے سری نگر ہائی ٹریفک کے لیے بند کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  فارن  میڈیکل گریجویٹس طلبا نے دارالحکومت کےمیڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کیا ، جس کو  منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹرکینن اور لاٹھی کا بے دریغ استعمال کرکے احتجاج ختم کرایا،  جس کے بعد گریجویٹس ڈاکٹرز نے احتجاجا سری نگر ہائے  وے کوٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

پاکستان میڈیکل کمیشن کا فارن  میڈیکل گریجویٹس کی ڈگری کی تصدیق سے انکارمزید ایک سال پاکستان میں پڑھیں گے تو ڈاکٹرز کہلائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں