ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی کے پوتے کا قتل

کراچی : سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین آفندی کومزار قائد کے سامنے گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر پر واردات کرنے والے ڈکیتوں نےزین آفندی کو مزاحمت کرنے پر قتل کیا ہے،قتل ہونے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہے، جس کے بعد تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

5ڈکیتوں نے گھر میں داخل ہوکر ملازمین اور گھر کے بقیہ افراد کو یرغمال بنانے کے بعد زید آفندی کو مزاحمت کرنے پر قتل کردیا،ڈکیتوں نے 6گولیاں مار کر زین آفندی کو قتل کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے شواہد جمع کیے جارہے ہیں، بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانونی سزا دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں