ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے توانائی کا استعفی مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا استعفی مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے ان کا استعفی مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

خیال رہے کہ معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر توانائی کے شعبے میں اہم کردار نہ ملنے پر وہ دلبرداشتہ تھے، جس پر انہوں نے چند روز قبل اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں